فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے ،پرتپاک استقبال

فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے ،پرتپاک استقبال

دو روزہ دورے کے دوران عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی ، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا

انقرہ(دنیا نیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے  مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اعلیٰ حکام نے گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورۂ ترکیہ کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جن میں باہمی دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...