برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی ایران کے مبینہ حملوں کی مذمت

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی ایران  کے مبینہ حملوں کی مذمت

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے مشترکہ بیان میں آبنائے ہرمز، بحرین، عمان اور اردن میں بحری جہازوں پر ایران کے مبینہ ‘حملوں’ کی مذمت کی ہے ۔تینوں ممالک، جنھیں اجتماعی طور پر ای تھری کہا جاتا ہے ۔۔

، نے گزشتہ رات جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں جو رات بھر کے حملوں سے قبل جاری کیا گیا، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی ‘فوری اور مکمل’ بحالی کا مطالبہ کیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...