125ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں دوڑنے کا ریکارڈ

125ٹی شرٹس پہن کر میراتھن میں دوڑنے کا ریکارڈ

آئیڈاہو (نیٹ نیوز)امریکا کے ریکارڈ ہولڈر ڈیوڈ رش نے ایک منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے 125 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن چھ گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کر لی۔

 ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے بتایا کہ ریکارڈ کی تیاری کے لیے انہوں نے کئی ماہ تک اضافی وزن اور متعدد تہوں والے کپڑے پہن کر خصوصی تربیت حاصل کی۔ڈیوڈ رش نے 16 مئی 2026 کو منعقد ہونے والی وائے ایم سی اے فیمس آئیڈاہو پوٹیٹو میں 125 ٹی شرٹس پہن کر میراتھن مکمل کی اور چھ گھنٹے سے کم وقت میں یہ منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے کی جانب سے باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کر دی گئی کہ ڈیوڈ رش نے 100 ٹی شرٹس پہننے کا سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...