ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 4 افراد گرفتار

 ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 4 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر افراد کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...