فلم ’’جراسک پارک‘‘کے اداکار سیم نیل کا انتقال

 فلم ’’جراسک پارک‘‘کے  اداکار سیم نیل کا انتقال

نیویارک ( رائٹرز )ہالی ووڈ کی مشہور فلم جراسک پارک میں ماہر ڈائنوسارز ڈاکٹر ایلن گرانٹ کا لازوال کردار نبھانے والے نیوزی لینڈ کے۔۔۔

 نامور اداکار سیم نیل 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق سڈنی میں ان کا انتقال اچانک ہوا، تاہم وہ کینسر سے مکمل طور پر شفایاب ہو چکے تھے ۔ سیم نیل نے اپنے طویل کیر یئر میں 50 سے زائد فلموں میں کام کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...