بغیر لائسنس ممنوعہ ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلر پر مقدمہ

بغیر لائسنس ممنوعہ ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلر پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والے ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

۔تھانہ کوتوالی کے علاقے وکیلاں والی گلی میں محکمہ صحت ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی پوائنٹ پر بغیر اجازت ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت کا عمل پایا گیا۔جس پر دکان کو سیل کر کے ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...