جواء پرچی کھیلنے والے 3ملزمان گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواء پرچی کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے جواء پرچی کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments