ضعیف العمر شخص کو اغواء کر لیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے کلیم شہید پارک کے رہائشی غلام فرید نے پولیس کو بتایا کہ اس کے بوڑھے والد کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلے ۔ جنہیں راستے سے ہی اغوا کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments