گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ،دکاندار کو گرفتار کرلیا

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ،دکاندار کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والی دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والی دکان پر سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم گیس سلنڈرز اور ری فلنگ کا سامان برآمد کرکے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...