پیسوں کے لین دین پر بہنوئی کی فائرنگ سے سالا شدید زخمی

پیسوں کے لین دین پر بہنوئی  کی فائرنگ سے سالا شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر)پیسوں کے لین دین پر بہنوئی نے فائرنگ کرکے سالے کو شدید زخمی کردیا۔

 نواحی گاؤں بھروکی ورکاں کے علی رضا اور اُسکے بہنوئی سوہاوہ ڈھلواں کے عدنان جمیل میں پیسوں کے لین دین کا تنازع چل رہا ہے ۔ اسی بنا پر جھگڑا ہونے سے عدنان نے فائرنگ کرکے علی رضا کو شدید زخمی کردیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...