راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنے  پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ تھانہ غلام آباد کے علاقے میں پرویز نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

ملزم نے اسکی 16 سالہ بیٹی لائبہ کو راہ جاتے ہوئے روک لیا اور اسے ہراساں اور پریشان کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پولیس نے ملزم کیخلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...