تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بن گیا تھا اور کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments