نشے کے عادی افراد میں جھگڑا ایک چھریوں کے وار سے مار اگیا
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور کی حدود محلہ مہاتنوالہ مہتما والا میں نشے کے عادی افراد میں جھگڑے پر ایک چھریوں کے وار سے مار اگیا۔
سلیم اور رمضان نے وقاص پر چھریوں سے وار کیے ، جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اور ملزم نشے کے عادی تھے اور ان میں اکثر جھگڑا رہتا تھاجبکہ ورثا کے مطابق وقاص اور رمضان میں مکان کا تنازعہ چل رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments