عراقی وزیراعظم نے دورہ سعودی عرب موخر کردیا

عراقی وزیراعظم نے دورہ  سعودی عرب موخر کردیا

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزیرِاعظم علی الزیدی نے سعودی عرب کا دورہ مؤخر کر دیا ۔۔۔

عرب میڈیا کے مطابق عراقی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کو جمعرات کے روز سعودی عرب پہنچنا تھا جہاں انہوں نے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرنے کے ساتھ ساتھ سکیورٹی تعاون اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کرنی تھی۔تاہم سعودی و امریکی حملوں کے بعد عراقی وزیرِاعظم نے دورہ سعودی عرب موخر کردیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...