ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو قابو کر لیا۔ جس کی جانب سے ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کیے جا رہے تھے ۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو قابو کر لیا۔ جس کی جانب سے ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کیے جا رہے تھے ۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...