سیالکوٹ:منشیات فروش گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ نیکاپورہ انسپکٹر جہاں زیب خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران ناکہ بندی موٹر سائیکل سوار کو روکا
تو تلاشی کے دوران ملزم حماد احمد قوم مہر سکنہ رام گڑھا کے قبضے سے 1520گرام چرس برآمد کر لی گئی جبکہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments