ہیڈبمبانوالہ:گاڑیوں میں غیر قانونی سلنڈر لگانے پر 4ڈرائیورگرفتار

 ہیڈبمبانوالہ:گاڑیوں میں غیر قانونی  سلنڈر لگانے پر 4ڈرائیورگرفتار

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس نے غیر قانونی طور پر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر4ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا ۔

پل نہر موترہ پر ڈرائیورسلطان علی نے مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر لگارکھاتھا، موترہ کے قریب ڈرائیورفیصل رضا ، روبی فوم فیکٹری کے قریب ڈرائیور نجیب اﷲاوراتحاد ٹاؤن کے قریب ڈرائیور علی رضا نے رکشہ میں سلنڈر لگارکھاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...