گوجرہ: منشیا ت فروش گرفتار‘ آ ئس برآ مد

گوجرہ: منشیا ت فروش  گرفتار‘ آ ئس برآ مد

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)سٹی پو لیس نے منشیا ت فروش کو قا بو کرکے آ ئس برآ مد کرلی ۔

پولیس کو اطلا ع ملی کہ محلہ شریف پورہ گو جر ہ کا عمیر مقصود ڈجکوٹ روڈ کبوترانو لہ قبر ستا ن کے قریب منشیات فروخت کر رہا ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور ساٹھ گرا م آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...