ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا

 ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے عبداللہ پور کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ جسکی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...