پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔

جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...