دوران ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے پر خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ناصرف دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا بلکہ حادثے کا موجب بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments