نوشہرہ ورکاں :سوشل میڈیا پر گستاخانہ ویڈیو شیئر کرنے والا گرفتار

نوشہرہ ورکاں :سوشل میڈیا پر  گستاخانہ ویڈیو شیئر کرنے والا گرفتار

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)سوشل میڈیا پر گستاخانہ ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

 موضع ڈھلہ شریف کے رہائشی عامر مسیح نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر مبینہ طور پر گستاخانہ مواد پر مشتمل ویڈیو بنا کر شیئر کی جس کے سامنے آنے پر اہلِ علاقہ میں اشتعال پھیل گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا،پولیس نے جواد مصطفی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کاآغاز کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...