تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی تیز رفتاری سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...