بوگس چیک دینے پرمقدمہمزنگ ،باغبانپورہ و دیگر علاقوں میں6 ڈکیتی،3چوری کی وارداتیں

بوگس چیک دینے پرمقدمہمزنگ ،باغبانپورہ و دیگر علاقوں میں6 ڈکیتی،3چوری کی وارداتیں

ڈاکوؤں نے اشفاق سے 3لاکھ روپے ، باقر سے 2لاکھ نقدی وموبائل چھین لئے

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز، موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا گیا۔ ڈاکوؤں نے مزنگ میں اشفاق سے 3لاکھ روپے اور موبا ئل فون، باغبانپورہ میں سرفراز سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے اور موبائل فون، فیصل ٹاؤن میں حنیف سے 2لاکھ 25ہزار روپے اور موبائل فون ، شاہدرہ میں ابرار سے 2لاکھ 15ہزار روپے اور موبائل فون ،گجر پورہ میں باقر سے 2لاکھ روپے موبائل فون ،ستو کتلہ میں اخلاق سے 20 ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔دوسری طرف جوہر ٹاؤن میں اختر ، وحدت کالونی سے راحیل اور مانگامنڈی سے منور کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...