ٹھیکریوالہ:سابقہ رنجش، خواتین سمیت اہلخانہ پر مبینہ تشدد

ٹھیکریوالہ:سابقہ رنجش، خواتین  سمیت اہلخانہ پر مبینہ تشدد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں ساجدہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ ملزمان زبردستی داخل ہوگئے اور گھر میں موجود افراد کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزموں نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...