مخبوط الحواس 30 سالہ شہری مبینہ طور پر لاپتہ

مخبوط الحواس 30 سالہ  شہری مبینہ طور پر لاپتہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مخبوط الحواس شہری مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقے انصاری کالونی میں ادریس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا مخبوط الحواس 30 سالہ بیٹا حسن ادریس گھر سے دوائی لینے ہسپتال گیا، جہاں سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے حسن ادریس کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...