خاتون کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

 خاتون کو فون کالز پر قتل کی  دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پروین نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے فون کالز کر کے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں کیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...