پولیس نے ون ویلنگ کرتے 3 نوجوان گرفتار کر لئے
ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)پولیس نے ون ویلنگ کرتے نوجوان گرفتار کرلئے۔ پل نہر بی آر بی پر عثمان اور فلک شیر ایک موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے جبکہ غلہ منڈی کے قریب اصغر علی عرف شہباز ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار ہوئے، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
پل نہر بی آر بی پر عثمان اور فلک شیر ایک موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے جبکہ غلہ منڈی کے قریب اصغر علی عرف شہباز ون ویلنگ کرتے ہوئے گرفتار ہوئے، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments