گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر چور نقدی زیورات اور موبائل فون لے اڑے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر چور نقدی زیورات اور موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ملزمان شہری کے گھر سے نقدی، موبائل فون، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔

طارق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا تھا، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان نے واردات کی۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...