جوا کھیلنے والے 3 ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا

جوا کھیلنے والے 3 ملز موں  کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش گیم پر جوا کھیلنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...