بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عبدالمنان نامی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا الیاس نے اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عبدالمنان نامی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا الیاس نے اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments