3بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے ۔
واہنڈو پولیس نے بجلی چوری کرنیوالے مانگٹ کالر کے بشارت ، ٹھٹھہ گلاب سنگھ کے کاشف اور اختر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments