ایک کروڑ 75لاکھ سے زائد کے غیر قانونی سگریٹ و تمباکو تلف

 ایک کروڑ 75لاکھ سے زائد کے  غیر قانونی سگریٹ و تمباکو تلف

گجرات (نامہ نگار )کمشنر ایف بی آر گجرات اجمل خان ،ایڈیشنل کمشنر امان اللہ ورک، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر غلام رسول کی زیر نگرانی ایک کروڑ 75 لاکھ سے زائد مالیت کے غیر قانونی سگریٹ وتمباکو تلف کر دئیے گئے ۔

کمشنر نے کہا کہ جو بھی دکاندار غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کریگا اسکا تمام سٹاک نا صرف قبضہ میں لیکر تلف کیا جائیگا بلکہ اس کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...