گھر سے گوجرانوالہ گیا نوجوان اغوا

گھر سے گوجرانوالہ گیا نوجوان اغوا

ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگاران )گلوٹیاں کلاں سے شبنم بی بی کا 25سالہ بیٹا وسیم شوز خریدنے گوجرانوالہ گیا جوواپس نہ آیا جسے نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گلوٹیاں کلاں سے شبنم بی بی کا 25سالہ بیٹا وسیم شوز خریدنے گوجرانوالہ گیا جوواپس نہ آیا جسے نامعلوم افرادنے اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...