ستوکتلہ اور ہربنس پورہ میں لڑکی ، لڑکے کا اقدام خودکشی

ستوکتلہ اور ہربنس پورہ میں  لڑکی ، لڑکے کا اقدام خودکشی

لاہور(کرائم رپورٹر)ستوکتلہ اور ہربنس پورہ کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی اور لڑکے کا اقدام خودکشی ،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ستوکتلہ کے علاقے میں21سالہ شیزا نے زہریلی  گولیاں نگل لیں اسے فوری جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسکی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ ہربنس پورہ میں گھریلو لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر 30 سالہ سرمد نے زہر پی لیا۔اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے سروسز ہسپتال منتقل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...