آتشبازی لیجا نیوالے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments