ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ون ویلنگ کے ذریعے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments