مریدکے :اندھی گولی لگنے سے چھت پر سوئے ماں بیٹا شدید زخمی
مریدکے (نمائندہ دنیا)مریدکے کے علاقہ حدوکے میں نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں گھر کی چھت پر سوئے ماں بیٹا گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ،
جنہیں تشویشناک حالت کے باعث لاہورکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اندھی گولی لگنے 40 سالہ یاسمین اور اس کا 10 سالہ بیٹا نسبت شدید زخمی ہوئے ۔سٹی پولیس مریدکے نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments