محنت کش کی 18 سالہ بیٹی مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج

 محنت کش کی 18 سالہ بیٹی  مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج

گوجرہ(نمائندہ دنیا) نامعلوم افراد نے محنت کش کی 18 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرلیا۔

معلوم ہوا ہے کہ محلہ رحمان پورہ کے رہائشی عبدالرحمان کی بیٹی ردا رحمان گھر میں موجود تھی کہ اس دوران نامعلوم افراد وہاں آئے اور اسے مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...