جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے انوار الحق نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...