سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے محلہ عثمان غنی میں بوٹا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان بھی کیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...