حفاظتی اقداما ت نہ ہونے پر ورکر بائیو پلانٹ میں گر کر جاں بحق

 حفاظتی اقداما ت نہ ہونے پر ورکر  بائیو پلانٹ میں گر کر جاں بحق

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ لاہو رروڈ پر واقع مشہور برانڈ کی دودھ تیار کرنیوالی کمپنی کے زیر تعمیر بائیو پلانٹ میں حفاظتی اقداما ت نہ ہونے پر ورکر گر کر جاں بحق ہو گیا ۔

تھانہ ہاؤسنگ کالونی پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی ۔متوفی شبیر بائیو پلانٹ میں سٹیپ ویلڈنگ میں کام کرتا تھا ،سیفٹی بیلٹ نہ پہننے سے اسکا پاؤں پھسل گیا اور وہ نیچے گرکر جاں بحق ہو گیا جسے سوشل سکیورٹی اورای اوبی آئی میں رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا تھا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...