جناح ہسپتال کے کوارٹر سے لیبارٹری ٹیکنیشن کی لاش برآمد

جناح ہسپتال کے کوارٹر سے لیبارٹری ٹیکنیشن کی لاش برآمد

شاہد کی لاش 3 سے 4 روز پرانی ، نشے کی زیادتی کا شبہ ،پولیس تحقیقات جاری

 لاہور (کرائم رپورٹر)جناح ہسپتال کے کوارٹر سے لیبارٹری ٹیکنیشن شاہد کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق لاش 3 سے 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے ۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ شاہد کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی، تاہم موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کردی۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...