کوٹ رادھا کشن :پرانی دشمنی پر فائرنگ،نوجوان شدید زخمی
قصور (نمائندہ دنیا)کوٹ رادھا کشن میں پرانی دشمنی پر دوافراد کی فائرنگ سے نوجوان پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمی،ناز ک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔
گزشتہ روز صبح 7 بجے باغیار مار کا رہائشی نعمان اکرم انصاری ڈیرہ احمد دین کے قریب جا رہا تھا کہ زین اور علی حسن جٹ نے پرانی دشمنی پر پستول سے فائرنگ کر دی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments