کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تربوز کس نے چوری کیا ہے ؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تربوز کس نے چوری کیا ہے ؟

لاہور(نیٹ نیوز)پہیلیاں حل کرنا انسان کی دماغی صحت کیلئے بہت مفید عمل ہے ۔اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو پھر اوپر دی گئی تصویر کا غور سے مشاہدہ کریں اور یہ بتائیں۔

کہ تصویر میں نظر آنے والے 4 افراد میں سے تربوز کس نے چوری کیا؟اس تصویر میں ایک حاملہ خاتون، سرخ بیگ اٹھائے ایک عمر رسیدہ خاتون، جامنی رنگ کا بیگ لیے ایک نوجوان خاتون اور فٹ بال اٹھائے ایک آدمی نظر آرہا ہے ۔ آپ کے خیال میں اس پہیلی کا جواب کیا ہو گا؟ تصویر میں موجود تینوں خواتین اور ایک آدمی کا بغور جائزہ لیا جائے تو خواتین کا رویہ بالکل ٹھیک ہے لیکن آدمی کے چہرے کے تاثرات مشکوک ہیں کیونکہ بظاہر اس نے ایک فٹبال اُٹھایا ہوا ہے جبکہ اس کے چہرے کے تاثرات یہ بتا رہے ہیں کہ اس نے کوئی وزنی چیز اُٹھائی ہے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی نے تربوز کو فٹبال میں ڈال کر چوری کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...