تلونڈی:ڈاکو دن دہاڑے شہری سے ایک لاکھ 60 ہزار چھین کر فرار
تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی میں دن دہاڑے ڈکیتی،125موٹر سائیکل پر سوار 3 ڈاکوئوں نے شہری فاروق شبیر کو اسلحہ کے زور پر روک کر ایک لاکھ 60 ہزار روپے نقدی چھین کرفرار ہوگئے ۔
واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، شہریوں نے بڑھتی وارداتوں پر اظہارتشویش کرتے پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزموں کا سراغ لگا کر انہیں فوری گرفتار ، تلونڈی ا ور گردونواح میں پولیس کا گشت مؤثر بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments