تھوڑا ملا، تو خوش تھا، اب زیادہ ملا تو دکھی کیوں؟ سلمان خان

تھوڑا ملا، تو خوش تھا، اب زیادہ  ملا تو دکھی کیوں؟ سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے خوشی، خواہش اور انسان کی بدلتی توقعات سے متعلق ایک پُراسرار پیغام شیئر کیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔

سلمان خان نے انسٹاگرام سٹوری پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں کم چیزوں میں خوشی محسوس کرنے اور زیادہ حاصل ہونے کے بعد انسان کے رویے میں آنے والی تبدیلی سے متعلق ایک اقتباس درج تھا۔اقتباس میں لکھا تھا کہ جب تھوڑا ملا، تو خوش تھا، اب زیادہ ملا تو دکھی کیوں؟ جو چاہیے تھا کل مجھے ، آج ملا تو ضروری کیوں؟سلمان خان نے پوسٹ کی کوئی وضاحت نہیں کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...