بجلی چوری کیس :کسان اتحاد کے صدر احاطہ عدالت سے گرفتار
ایڈیشنل سیشن جج نے ملک ذوالفقار اعوان کوضمانت خارج کرکے جیل بھیج دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر ملک ذوالفقار اعوان کو بجلی چوری کے مقدمہ میں ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت خارج کرکے جیل بھیج دیا،ملک ذوالفقار اعوان کے خلاف ایک سال قبل بجلی چوری کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments