گن پوائنٹ پر بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث 2 ملزم گرفتار

 گن پوائنٹ پر بچے سے زیادتی  کی کوشش میں ملوث 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ پولیس نے گن پوائنٹ پر بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے ۔

ترجمان کے مطابق کاہنہ کا رہائشی 13 سالہ بچہ گھر سے دکان پر چیز لینے گیا جہاں سے ملزم زید بچے کو ورغلا کر اپنے گھر لیے گیا جہاں دیگر ملزم پہلے سے موجود تھا، ملزم نے اپنے دیگر ساتھی بلال سے مل کر پستول سے بچے کو ڈرایا اور بچے سے زیادتی کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...