مصطفی آباد، ننکانہ :کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق
مصطفی آباد، ننکانہ صاحب ،سانگلا ہل(نامہ نگار ،خبرنگار، تحصیل رپورٹر)مصطفی آباد اور ننکانہ میں کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ ننکانہ کی وارڈ نمبر 2 کارہائشی عثمان لوہے کی سیڑھی پر چڑھ کر انٹر نیٹ کیبل کاجوڑ لگا تے بجلی کی ننگی تار کو ہاتھ چھو گیا اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکا۔۔۔
مصطفی آباد اور ننکانہ میں کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ ننکانہ کی وارڈ نمبر 2 کارہائشی عثمان لوہے کی سیڑھی پر چڑھ کر انٹر نیٹ کیبل کاجوڑ لگا تے بجلی کی ننگی تار کو ہاتھ چھو گیا اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکا۔ ننکانہ صاحب کے علاقہ پروپیاں پل کے قریب کھیتوں کو پانی لگاتا 33 سالہ محمد فاروق ٹیوب ویل سے کرنٹ لگنے پر دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments